ISLAMIC VIDEOS TUBE - ISLAMIC VIDEOS TUBE
Latest News
Wednesday, February 12, 2014

کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ پاکستان کا آئین و قانون اسلامی ہے۔۔

اسلام میں مرتد کی سزا موت ہے
قادیانی مرتد ہیں۔ لیکن 1973 کے "اسلامی" آئین میں قادیانیوں کو مرتد کے بجائے اقلیت یعنی غیر مسلم قرار دیا گیا۔
غیرمسلم تو دیگر مذاہب کے لوگ ہوتے ہیں لیکن قادیانیوں کو غیرمسلم قرار دیکر اس "اسلامی" آئین نے تحفظ فراہم کردیا۔
اگر پاکستان کا قانون اسلامی ہوتا تو قادیانیوں کو مرتد قرار دیا جاتا، ان کے خلاف جہاد کیا جاتا اور اس فتنے کا سر کچلا جاتا
لیکن اس نام نہاد اسلامی آئین کے تحت پولیس قادیانیوں کو تحفظ فراہم کرنے کی پابند ہے، کجا انکے خلاف جہاد کیا جائے۔

کوئی بتائے گا کہ پاکستان کی عدالتیں انگریز کے بنائے قوانین کے مطابق کیوں فیصلے سناتی ہیں ؟؟
کبھی ان فیصلوں میں قرآن و حدیث کا حوالہ ہوتا ہے ؟؟؟؟
یہ دفعہ 144 کے تحت ڈبل سواری سمیت بہت سی پابندیاں لگتی ہیں، اس کا اسلام میں کہاں حوالہ ہے ؟؟
کوئی بتائے گا کہ پاکستان کی عدالتوں میں چوری کی سزا کیا ہے ؟
کوئی بتائے گا کہ پاکستان میں زانی کی سزا کیا ہے ؟؟
یہ عدالتیں تو انصاف بھی فراہم نہیں کرسکتیں۔
لاپتہ افراد کا کیس 10 سال سے چل رہا ہے، آج تک پاکستان کی سپریم کورٹ کسی فوجی افسر کو سزا نہیں سنا سکی۔
افتخار چوہدری عدلیہ کی آزادی کی بڑی بڑی باتیں کرتا رہا لیکن کسی فوجی افسر کو سزا دینے کی ہمت اسے بھی نہ ہوسکی۔

لاپتہ افراد کیس میں 10 سال گزرنے کے باوجود آج بھی عدالتوں میں سماعتوں پر سماعتیں ہورہی ہیں لیکن "اسلامی، بہادر اور آزاد عدلیہ" فوجی افسران کے خلاف فیصلہ سنانے سے قاصر ہے
پاکستان کا قانون کتنا "اسلامی" ہے، یہیں سے واضح ہوجاتا ہے
بشکریہ ناصر تیموری بھائی
  • Blogger Comments
  • Facebook Comments

0 comments:

Post a Comment

Item Reviewed: Rating: 5 Reviewed By: Pakistan Media Today