ISLAMIC VIDEOS TUBE: Our New Page | Daily Hadees In Urdu And English Our New Page | Daily Hadees In Urdu And English - ISLAMIC VIDEOS TUBE
Latest News
Friday, March 14, 2014

Our New Page | Daily Hadees In Urdu And English

اس پیج کی پوسٹس (احادیث) شیئر کرنے کی فضیلت:

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا کہ اللہ تعالیٰ اس شخص کے چہرے کو تروتازہ رکھے (یعنی اسے خوش رکھے) جس نے ہم سے کوئی چیز (بات) سنی اور پھر بالکل اسی طرح دوسروں تک پہنچا دی جس طرح سنی تھی۔ اس لئے کہ بہت سے ایسے لوگ جنہیں حدیث پہنچے گی وہ سننے والے سے زیادہ سمجھ اور علم رکھتے ہوں گے۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔

جامع ترمذی:جلد دوم:حدیث نمبر 566 حدیث مرفوع مکررات 4

www.facebook.com/DailyHadeesInUrduandEnglish

اس فضیلت کو مدِنظر رکھتے ہوئے ہمارا پیج جوائن کیجیئے اور زیادہ سے زیادہ اس کی پوسٹس شیئر کیجیئے!

فجزاکم اللہ خیرا۔
  • Blogger Comments
  • Facebook Comments

0 comments:

Post a Comment

Item Reviewed: Our New Page | Daily Hadees In Urdu And English Rating: 5 Reviewed By: Pakistan Media Today