ISLAMIC VIDEOS TUBE: جب حضرت عمر رضی اللہ عنہ ملک شام پہنچے جب حضرت عمر رضی اللہ عنہ ملک شام پہنچے - ISLAMIC VIDEOS TUBE
Latest News
Monday, March 10, 2014

جب حضرت عمر رضی اللہ عنہ ملک شام پہنچے

جب حضرت عمر رضی اللہ عنہ ملک شام پہنچے تو راستے میں ایک نالہ آ گیا ،آپ اپنے اونٹ سے نیچے اترے اور اپنی جوتیاں اپنے ہاتھ میں پکڑیں اور اونٹ کو لے کر نالہ عبور کر لیا۔۔۔جب حضرت ابو عبیدہ بن الجراح رضی اللہ عنہ نے یہ منظر دیکھا تو کہا آپ نے یہ کیا کیا ۔۔۔یعنی آپ امیر المومنین ہیں!!
تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ان کے سینے پہ ہاتھ مارا اور کہا کہ اگر تمہاری جگہ کوئی اور ہوتا تو میں اسے سزا دیتا۔اور فرمایا :تم لوگ ذلیل ترین لوگ تھے،سب سے کم تر لوگ تھے اور تعداد میں بہت کم تھے۔۔۔پھر اللہ تعالیٰ نے تمہیں اسلام کے ذریعے عزت بخشی۔۔۔اگر تم کسی اور چیز کے ذریعے سے عزت حاصل کرنے کی کوشش کرو گے تو اللہ تمہیں ذلیل کردے گا۔
( ابن المبارك: الزهد ص 208، وإسناده صحيح، الحاكم: المستدرك 3/82
  • Blogger Comments
  • Facebook Comments

0 comments:

Post a Comment

Item Reviewed: جب حضرت عمر رضی اللہ عنہ ملک شام پہنچے Rating: 5 Reviewed By: Pakistan Media Today