ISLAMIC VIDEOS TUBE: جس شخص کا آخری کلام لا الہ الا اللہ ہو، اس کے متعلق کیا کہا گیا ہے؟ جس شخص کا آخری کلام لا الہ الا اللہ ہو، اس کے متعلق کیا کہا گیا ہے؟ - ISLAMIC VIDEOS TUBE
Latest News
Friday, March 14, 2014

جس شخص کا آخری کلام لا الہ الا اللہ ہو، اس کے متعلق کیا کہا گیا ہے؟

مختصر صحیح بخاری
جنازہ کے بیان میں
باب : جس شخص کا آخری کلام لا الہ الا اللہ ہو، اس کے متعلق کیا کہا گیا ہے؟

حدیث نمبر : 634
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “ جو شخص اس حال میں مر جائے کہ وہ اللہ کے ساتھ شرک کرتا ہو تو وہ دوزخ میں داخل ہو گا۔” میں (عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ) کہتا ہوں کہ جو شخص اس حال میں مرے کہ اللہ کے ساتھ شرک نہ کرتا ہو تو وہ جنت میں داخل ہو گا۔
---------------
اس کو شیئر کر کے ثواب و صدقہ جاریہ کے مستحق بنیئے۔
مزید احادیث کے لئے یہ پیج جوائن کریں:

www.facebook.com/DailyHadeesInUrduandEnglish
  • Blogger Comments
  • Facebook Comments

0 comments:

Post a Comment

Item Reviewed: جس شخص کا آخری کلام لا الہ الا اللہ ہو، اس کے متعلق کیا کہا گیا ہے؟ Rating: 5 Reviewed By: Pakistan Media Today