ISLAMIC VIDEOS TUBE: اسلام کا مطلب کیا ہے؟ اسلام کا مطلب کیا ہے؟ - ISLAMIC VIDEOS TUBE
Latest News
Tuesday, May 27, 2014

اسلام کا مطلب کیا ہے؟

اسلام کا مطلب کیا ہے:
اسلام اللہ تعالیٰ کی توحید اور اخلاص کے ساتھ اس کا تابع و فرماںبردار ہو جانے اور اللہ ، اس کے رسولﷺ کی اطاعت و تابعداری پر جم جانے کا نام ہے۔ اور اسلام کا نام اسلام اسی لئے ہے کہ مسلمان اپنا معاملہ اللہ کے حوالے کر دیتا ہے، اسی کو ایک مانتا ہے ، غیروں کی چھوڑ کر تنہا اسی کی عبادت کرتا ہے، اور اسی کے احکام کی فرمانبرداری کرتا ہے، اور نافرمانی سے باز رہتا ہے اور اس کی حدود سے آگے نہیں بڑھتا ہے، یہی اسلام ہے۔ )حسن عقیدہ ص: (124-123
  • Blogger Comments
  • Facebook Comments

0 comments:

Post a Comment

Item Reviewed: اسلام کا مطلب کیا ہے؟ Rating: 5 Reviewed By: Pakistan Media Today