ISLAMIC VIDEOS TUBE: سفر جو اپنا قدم قدم پر صعوبتوں سے بھرا ہوا ہے سفر جو اپنا قدم قدم پر صعوبتوں سے بھرا ہوا ہے - ISLAMIC VIDEOS TUBE
Latest News
Wednesday, June 4, 2014

سفر جو اپنا قدم قدم پر صعوبتوں سے بھرا ہوا ہے

آج پھر اسلام کی اجنبیت کا زمانہ ہے۔ اہلِ حق کو حق پر قائم رہنے کی پاداش میں سختیوں کا سامنہ ہے لیکن اے راہِ حق کے راہیو! جنت کا راستہ آزمائشوں ہی سے تو گھیرا گیا ہے ۔ اے نواجوانو!دنیا کی چند روزہ زندگی کے عوض جنت کا سودہ کر لو! دوڑو! لپکو! کہیں قافلہ چھوٹ نہ جائے۔۔۔!

سفر جو اپنا قدم قدم پر صعوبتوں سے بھرا ہوا ہے
مگر مبارک ہو سرفروشو یہی تو جنت کا راستہ ہے


یہی ہے راہ جس پہ چلنے والے خدا سے انعام پا گئے ہیں
اسی میں طائف کی وادیاں ہیں یہیں سجا دشتِ کربلا ہے


نہ غم کرو گر جہان بھر میں تم اجنبی آج بن گئے ہو
سنو خدا کا نبیﷺ تمہیں جنتوں کا مُژدا سنا رہا ہے


وہ ولولے آج ابنِ قاسم کے کیا فسانوں میں کھو گئے ہیں
نبیﷺ کی امت کے تن سے رِستہ ہوا یہ خوں تم سے پوچھتا ہے


رضاءِ رب میں سروں پہ باندھے کفن چلے غازیوں کے دستے
نہیں ہے پروہ کوئی زمانے، کی بس رب کا آسرہ ہے


نبیﷺ کی ہاتھوں پہ سر کٹانے کی کرکے بیعت چلو جوانو!
لہو میں بھیگا ہوا فلسطیں تمہاری راہوں کو تک رہا ہے


سفر جو اپنا قدم قدم پر صعوبتوں سے بھرا ہوا ہے
مگر مبارک ہو سرفروشو یہی تو جنت کا راستہ ہے
  • Blogger Comments
  • Facebook Comments

0 comments:

Post a Comment

Item Reviewed: سفر جو اپنا قدم قدم پر صعوبتوں سے بھرا ہوا ہے Rating: 5 Reviewed By: Pakistan Media Today