ISLAMIC VIDEOS TUBE: جرنل شاہد عزیز : امریکی منصوبے سے آگاہ اور اسکا حل بتاتےہوئے جرنل شاہد عزیز : امریکی منصوبے سے آگاہ اور اسکا حل بتاتےہوئے - ISLAMIC VIDEOS TUBE
Latest News
Saturday, December 27, 2014

جرنل شاہد عزیز : امریکی منصوبے سے آگاہ اور اسکا حل بتاتےہوئے


جرنل شاہد عزیز : امریکی منصوبے سے آگاہ اور اسکا... by PakistanMedia

آج کل کے حالات جس میں اک سیکولر ، لبرل ، لادین اور مخصوص فرقے سے تعلق رکھنے والے " ڈیول سوسائیٹی" کے لوگوں کو اسلام پسند لوگوں کے خلاف اکٹھا کرکے ان سے ٹکرانے اور لڑوانے کی کوشش کی جارہی ہے اسکی زبردست منظر کشی کرتے ہوئے اور اسکا حل بتاتے ہوئے

" جرنل شاہد عزیز حفظہ اللہ تعالٰی کا یہ بیان ضرور سنیں "

زیادہ سے زیادہ شئیر کیجئے اور آخر میں انہوں نے جو حل بتایا اس پر ضرور غور فرمائیں۔ جزاک اللہ خیرا 
  • Blogger Comments
  • Facebook Comments
Item Reviewed: جرنل شاہد عزیز : امریکی منصوبے سے آگاہ اور اسکا حل بتاتےہوئے Rating: 5 Reviewed By: Pakistan Media Today