ISLAMIC VIDEOS TUBE: قرب قیامت کی ایک اور بڑی نشانی پوری ہوگئی: ایران میں دجال کا 70ہزاریہودی لشکر تیار ہوگیا قرب قیامت کی ایک اور بڑی نشانی پوری ہوگئی: ایران میں دجال کا 70ہزاریہودی لشکر تیار ہوگیا - ISLAMIC VIDEOS TUBE
Latest News
Sunday, January 4, 2015

قرب قیامت کی ایک اور بڑی نشانی پوری ہوگئی: ایران میں دجال کا 70ہزاریہودی لشکر تیار ہوگیا


قرب قیامت کی ایک اور بڑی نشانی پوری ہوگئی: ایران میں دجال کا 70ہزاریہودی لشکر تیار ہوگیا

خاص رپورٹ : انصاراللہ اردو

صحیح مسلم ودیگر احادیث کی کتابوں میں رسول اللہ ﷺ کی یہ حدیث موجود ہے کہ اصفہان سے 70ہزار یہودی دجال کی پیروی کرینگے۔

ایران میں واقع اصفہان میں بسنے والے یہودیوں کی دس سال قبل تعداد صرف 33 ہزار تھی، لیکن اس رواں سال میں اصفہان کی تعداد رسول اللہ کی پیشن گوئی میں ذکر کردہ اعداد وشمار سے تجاوز کرگئی ہے۔
اصفہان کے یہودیوں نے گزشتہ دنوں اپنی تعداد 77 ہزار تک پہنچنے پر جشن منایا۔
ایران کے صرف ایک شہر تہران میں یہودیوں کے 200 سے زائد معبد خانے ہیں جبکہ وہاں اہل سنت کی آبادی ڈیڑھ ملین سے زائد ہے، مگر ایک مسجد تک بنانے کی اجازت نہیں۔

ایران میں یہودیوں کے حکومت اور مقامی اسمبلیوں میں ممبران بھی ہیں جبکہ اہل سنت کے برعکس مکمل آزادی کے ساتھ کس طرح اسرائیلی یہودی شیعوں کے ساتھ تجارت اور عیش وعشرت کی زندگی گزاررہے ہیں ؛ یہ اس ویڈیو میں دیکھیں:
http://www.dailymotion.com/video/x2e0c82_77000-jews-in-isfahan-in-iran_news

دجال کا آنے کے بعد سب سے پہلے ایران کے اصفہان سے اپنے یہودی لشکر کے ساتھ نکلنے کی بابت رسول اللہ ﷺ کی حدیث کی تشریح نقشوں کے ساتھ
Click Here To See Video

شام کے بشار اسد کا خاندان اصفہان کے یہودیوں کی نسل میں سے ہے، یہاں سے پورا نسب سنیں :
https://www.youtube.com/v/I4P_xcqmkpQ

ایران کے شہر اصفہان میں واقع دجال کے یہودیوں کے معبدخانوں کے دورے کی ویڈیو
https://www.youtube.com/v/g22keINr0a0

  • Blogger Comments
  • Facebook Comments
Item Reviewed: قرب قیامت کی ایک اور بڑی نشانی پوری ہوگئی: ایران میں دجال کا 70ہزاریہودی لشکر تیار ہوگیا Rating: 5 Reviewed By: Pakistan Media Today