ISLAMIC VIDEOS TUBE: ہماری عزت و عظمت کا نشان خلافت تھی ہماری عزت و عظمت کا نشان خلافت تھی - ISLAMIC VIDEOS TUBE
Latest News
Thursday, January 15, 2015

ہماری عزت و عظمت کا نشان خلافت تھی

:::::::: صدائے حفصہ : ہماری عزت و عظمت کا نشان خلافت تھی ::::::::
( اس تحریر کو پڑھئے سمجھئے اور زیادہ سے زیادہ شئیر کیجئے )
فرانس کے سفیر کو ملک بدر کیا جانا چاہئے۔ فرانس کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم کئے جائیں جب تک فرانس اس ذلالت پر مبنی رسالے کو بند نہیں کرتا اور جب تک ان مجرمین کو پاکستان کی عوام کے حوالے نہیں کیا جاتا فرانس سے کوئی تعلقات نہیں رکھے جائینگے۔
فرانس اپنی اوقات بھول گیا ہے۔ اک وقت تھا جب یہ ہمارے نوآبادیاتی نظام پر چلا کرتا تھا۔ جب خلافت عثمانیہ کے جوتوں میں بیٹھ کر یورپ و فرانس اپنی بقاء کی بھیک مانگتا تھا۔ مگر اب یہ قصہ پارینہ امت کے بڑے حصے نے فراموش کرڈالا ہے۔
اے مسلمانو ! ذرا غور کرو !
واللہ العظیم آج اگر خلافت ہوتی تو کسی کافر کے بچے کی جرات نہ تھی کہ وہ گستاخی رسول ﷺ کرنے کی جسارت کرتا ، ہمارے نبی کریم ﷺ تک پہنچنا تو دور کی بات ہے قسم ہے اس ذات کی جس نے محمد ﷺ کو نبوت عطا کی ، ان میں اتنی جرات بھی نہ ہوتی کہ یہ کسی مسلمان کو اوئے بھی کہتے !
٭٭٭ اے میری قوم !
انہوں نے آج تم سے تمہارا وقار چھینا ہے تو خلافت ختم کرکے ، انہوں نے تمہارا اتحاد پارہ پارہ کیا خلافت ختم کرکے ، انہوں نے تمہارا شاندار ماضی برباد کی تصاویر پھاڑیں تمہاری خلافت ختم کرکے ، انہوں نے تمہاری شوکت کے حصے بخرے کئے تمہاری خلافت ختم کرکے ، انہوں نے مسلمانوں کے سر کاٹے تمہاری خلافت ختم کرکے ، انہوں نے مسلمان عورتوں کی عصمت دریاں کیں تمہاری خلافت ختم کرکے ، انہوں نے تمہیں غلام بنایا تمہاری خلافت ختم کرکے ، انہوں نے بیت المقدس تم سے چھینا خلافت ختم کرکے ، انہوں نے 1924 میں جنگ بندی کی پہلی شرط ہی یہ رکھی تھی کہ خلافت کا خاتمہ ہوگا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کیا تمہیں یاد ہے ؟ ٭٭٭

ہاں ہمیں وہ یاد ہے اور ہمیں یہ احساس ہے کہ آج یہ کافر اسی وجہ سے ہمت پکڑ گیا کہ ہم نے قرآن پاک کی تعلیمات کو پس پشت ڈال دیا۔ ہم نے بحیثیت قوم اللہ کے فرامین کو فراموش کردیا اور " جہاد " کو امریکہ کی ڈکشنری کے مطابق " دہشتگردی " کہنا شروع کردیا۔ ہم قوموں ، قبیلوں ، نسلوں اور عصبیتوں کی لعنتوں میں بٹ گئے۔
ہم نے بھارت سے امن کی آشا چلانے کے لئے اپنے ملک کو بھارتی فلموں ، فحاشیوں کی آماجگاہ بنایا۔ ہم نے نظریہ پاکستان اور 1947 ، 1971 ، کارگل سے لیکر آج تک پاکستان و کشمیر کے شہید مسلمانوں کی لاشوں پر کھڑے ہوکر بھارتی گانوں پر ناچنا شروع کردیا تبھی آج کبھی بھارت جیسا نجس ملک ہمارے لوگوں پر گولہ بارود چلاتا ہے اور کبھی امریکہ ڈرون اور بم دھماکوں کی صورت میں ہماری عوام کو مارتا ہے اور ہم اف کرنے کی جرات بھی نہیں کرتے۔ ہماری حکومتیں خاموشی سے جوتے کھانے کو مصلحت قرار دیتی ہیں۔
ذرا بتلادو ، ذرا دکھا دو کہ اگر حکمران بکے ہوئے ہیں تو مسلمانوں میں سے وہ کون ہے جو اپنے نبی کریم ﷺ کی تلوار کا حق ادا کرنے کے لئے اللہ اور اسکے رسول پاک ﷺ کے دشمن کو للکارے اور انکو سبق سکھائے ؟
یاد رکھو ! یہ تمہارے جلسے جلوسوں سے رکنے والے نہیں ، یہ تمہارے احتجاجوں سے ڈرنے والے نہیں ، یہ تمہاری تقریروں سے ہلنے والے نہیں ، انکی زبانیں بند کرنی ہیں اور انکے ہاتھ توڑنے ہیں تو وہی کرنا ہوگا جو اللہ رب العزت نے قرآن میں حکم دیا ہے۔ یا تو اعلان کردو کہ تمہارا اللہ اور اسکے رسول ﷺ اور اسلام سے کوئی تعلق نہیں یا پھر اپنے ان تعلق واسطوں اور نسبتوں کی لاج رکھتے ہوئے حوض کوثر اور محمد عربی ﷺ کی ہمسائیگی خود پر واجب کرلو۔
فیصلہ تمہارا ہے اور اختیار تمہارے رب کا دیا ہوا ہے۔۔
شریعت یا شھادت
  • Blogger Comments
  • Facebook Comments

0 comments:

Post a Comment

Item Reviewed: ہماری عزت و عظمت کا نشان خلافت تھی Rating: 5 Reviewed By: Pakistan Media Today