ISLAMIC VIDEOS TUBE: Lanat Hai Aise Insaf Per. 21st Tarmeem | لعنت ہے ایسے انصاف پر، اکیسویں ترمیم Lanat Hai Aise Insaf Per. 21st Tarmeem | لعنت ہے ایسے انصاف پر، اکیسویں ترمیم - ISLAMIC VIDEOS TUBE
Latest News
Sunday, January 11, 2015

Lanat Hai Aise Insaf Per. 21st Tarmeem | لعنت ہے ایسے انصاف پر، اکیسویں ترمیم


اکیسویں ترمیم میں دہشتگردی کو صرف مذہب تک محدود
ایم کیو ایم نے اپنے ٹارگٹ کلرز کو
پیپلز پارٹی نے لیاری گینگ کو
اے این پی نے اپنے ٹارگٹ کلرز کو
اور مسلم لیگ نون نے ماڈل ٹاؤن کے قاتلوں کو بچانے کےلیئے کیا۔
ہونا تو یہ چاہئے تھا کہ دہشتگردی کوئی بھی کرے خواہ وہ فرد ہو،
پارٹی ہو یا ریاست اور اس کا تعلق خواہ مذہبی ہو، علاقائی ہو یا لسانیت
سب دہشتگرد ہیں اور سب کے ساتھ ایک جیسا سلوک کیا جائے یعنی
سب کو موت کی سزا دی جائے"۔ لیکن بدقسمتی سے ایسا نہ ہوسکا
اور مفاد پرست پارٹیاں اس میں سے بھی اپنا مفاد نکال گئیں۔
لعنت ہے ایسے انصاف پر
  • Blogger Comments
  • Facebook Comments

0 comments:

Post a Comment

Item Reviewed: Lanat Hai Aise Insaf Per. 21st Tarmeem | لعنت ہے ایسے انصاف پر، اکیسویں ترمیم Rating: 5 Reviewed By: Pakistan Media Today