ISLAMIC VIDEOS TUBE: Shameful Step of Govt. of Pakistan Shameful Step of Govt. of Pakistan - ISLAMIC VIDEOS TUBE
Latest News
Friday, January 9, 2015

Shameful Step of Govt. of Pakistan


حکومت کے جھوٹے پروپیگنڈے سے متاثر ہو کر حکومت کے ظاہری اور خفیہ کفریہ مقاصد میں جانے ان جانے میں حمایت کرنے والوں کو مبارک ہو کہ حکومت نے مجاہدین کو بدنام کرنے کی کوشش کے بعد اپنے اصل ہدف کی طرف مزید ایک قدم بڑھادیا ہے ، اور سندھ میں نئے مدارس کے قیام پر پابندی عائد کردی گئی ہے البتہ قوم کو گمراہ کرنے اور بدچلن بنانے والے تمام امور کی کھلے عام اجازت ہی نہیں ہوگی بلکہ حکومت کی طرف سے ان کی حفاظت اور سرپرستی کی ذمہ داری بھی نبھائے کی جن میں خاص طور پر قوم کی بہن بیٹیوں کی عزتیں تار تار کرنے کے لیے کنجر خانے ، شراب خانے ، جوا خانے ، اور ہر وہ عمل جو اسلام میں منع ہے اس کی مکمل اجازت ہوگی ۔

حکومت اور تمام اسلام دشمن عناصر ہمیشہ سے مدارس کی مخالفت کرکے لارڈ منہ کالے کی مرتب کردہ نام نہاد تعلیم حاصل کرنے پر ہمیں کیوں مجبور کرتے ہیں سمجھنے والوں کے لیے اس منسلکہ کالم میں بہت کچھ ہے ۔

شرط یہ ہے کہ عقل سلیم باقی ہو
http://ummat.net/2015/01/09/news.php?p=idr2.gif

  • Blogger Comments
  • Facebook Comments
Item Reviewed: Shameful Step of Govt. of Pakistan Rating: 5 Reviewed By: Pakistan Media Today