ISLAMIC VIDEOS TUBE: بلند آواز سے ميوزک یا گانا بجانا بلند آواز سے ميوزک یا گانا بجانا - ISLAMIC VIDEOS TUBE
Latest News
Monday, February 16, 2015

بلند آواز سے ميوزک یا گانا بجانا


بلند آواز سے ميوزک بجانا

گاڑى يا گھر ميں بلند آواز سے ميوزک چلانا اعلانيہ طور پر معصيت كرنے ميں شامل ہوتا ہے

رسولِ كريم صلى اللہ عليہ وسلم كا فرمان ہے:
"ميرى سارى امت كو معاف كر ديا جائيگا، ليكن وہ شخص جو اعلانيہ طور پر معصيت کرتا ہو"
(صحيح بخارى: 6069)

فائدہ:
اس حديث ميں ہر اس شخص كے ليے سخت وعيد ہے جو برائى اعلانيہ طور پر كرتا ہے اور اسے نشر كرتا اور پھيلاتا
ہے اور اس كى صراحت كرتا ہے اور يہ "مُجاہِر" يعنى اعلانيہ طور پر معصيت كا مرتكب شخص نہ تو اللہ تعالى سے حيا كرتا ہے، نہ اللہ كى مخلوق سے، اس ليے ايسے شخص كو اس سے روكنا اور اسے نصيحت كرنى چاہيے۔

زیادہ سے زیادہ شیئر کیجیئے!
مزید اسلامی پکچرز اور ویڈیوز کے لئے ہمارا پیج جوائن کیجیئے: www.facebook.com/RectifyTheTrueIslam


  • Blogger Comments
  • Facebook Comments

0 comments:

Post a Comment

Item Reviewed: بلند آواز سے ميوزک یا گانا بجانا Rating: 5 Reviewed By: Pakistan Media Today