ISLAMIC VIDEOS TUBE: حضرت علامہ مولانا سید عطاء شاہ بخاری رحمہ الله علیہ حضرت علامہ مولانا سید عطاء شاہ بخاری رحمہ الله علیہ - ISLAMIC VIDEOS TUBE
Latest News
Wednesday, February 11, 2015

حضرت علامہ مولانا سید عطاء شاہ بخاری رحمہ الله علیہ

حضرت علامہ مولانا سید عطاء شاہ بخاری رحمہ الله علیہ نے فرمایا:
"اگر کسی ایک قبر کو مشکل کشا ماننا شرک ہے تو کسی اور نظام ریاست، امپریل ازم، ڈیموکریسی، کمیونزم، کیپٹلزم اور تمام باطل نظام ہاۓ ریاست کو ماننا کیسے اسلام ہوسکتا ہے؟.... قبر کو سجدہ کرنے والا مشرک، پتھر لکڑی اور درخت کو مشکل کشا ماننے والا، حاجت روا ماننے والا مشرک، اور غیراللہ کے نظاموں کو مرتب کرنا اور اسکے لیۓ تگ ودو کرنا اور اس نظام کو قبول کرنا، یہ توحید ہے؟....
کہاں ہے جمہوریت اسلام میں؟ نہ ووٹ ہے، نہ مفاہمت ہے، نہ انکا وجود برداشت ہے نہ انکی تہذیب برداشت ہے..... اسلام آپ سے اطاعت مانگتا ہے آپ سے ووٹ نہیں مانگتا، آپکی راۓ نہیں مانگتا من یطع الرسول فقد اطاع اللہ!

خطاب بموقع توحیدوسنت کانفرنس، ۲۶ ستمبر ۱۹۸۷، جامع مسجد برمنگھم برطانیہ، بحوالہ ماہنامہ سنابل کراچی

شیئر کیجیئے!!!
  • Blogger Comments
  • Facebook Comments

0 comments:

Post a Comment

Item Reviewed: حضرت علامہ مولانا سید عطاء شاہ بخاری رحمہ الله علیہ Rating: 5 Reviewed By: Pakistan Media Today