ISLAMIC VIDEOS TUBE: شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ - ISLAMIC VIDEOS TUBE
Latest News
Monday, February 9, 2015

شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ


شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
’’کُلُّ طَائِفَةٍ خَرَجَتْ عَنْ شَرِیعَةٍ مِنْ شَرَائِعِ الْإِسْلَامِ الظَّاھرَةِ الْمُتَوَاتِرَةِ فَإِنَّہُ یَجِبُ قِتَالُہَا بِاتِّفَاقِ أَئِمَّةِ الْمُسْلِمِینَ ، وَإِنْ تَکَلَّمَتْ بِالشَّہَادَتَیْنِ۔ فَإِذَا أَقَرُّوا بِالشَّہَادَتَیْنِ وَامْتَنَعُوا عَنْ الصَّلَوَاتِ الْخَمْسِ وَجَبَ قِتَالُہُمْ حَتَّی یُصَلُّوا۔ وَإِنْ امْتَنَعُوا عَنْ الزَّکَاةِ وَجَبَ قِتَالُہُمْ حَتَّی یُؤَدُّوا الزَّکَاةَ.وَکَذَلِکَ إنْ امْتَنَعُوا عَنْ صِیَامِ شَہْرِ رَمَضَانَ أَوْ حَجِّ الْبَیْتِ الْعَتِیق۔ وَکَذَلِکَ إنْ امْتَنَعُوا عَنْ تَحْرِیمِ الْفَوَاحِشِ أَوْ الزِّنَا أَوْ الْمَیْسِرِ أَوْ الْخَمْرِ أَوْ غَیْرِ ذَلِکَ مِنْ مُحَرَّمَاتِ الشَّرِیعَةِ۔وَ کَذَلِکَ إنْ امْتَنَعُوا عَنْ الْحُکْمِ فِی الدِّمَاء ِ وَالْأَمْوَالِ وَالْأَعْرَاضِ وَالْأَبْضَاعِ وَنَحْوِھَا بِحُکْمِ الْکِتَابِ وَالسُّنَّةِ. وَکَذَلِکَ إنْ امْتَنَعُوا عَنْ الْأَمْرِ بِالْمَعْرُوفِ وَالنَّہْیِ عَنْ الْمُنْکَرِ وَجِہَادِ الْکُفَّارِ إلَی أَنْ یُسْلِمُوا وَیُؤَدُّوا الْجِزْیَةَ عَنْ یَدٍ وَھُمْ صَاغِرُونَ‘‘۔
’’تمام مسلمان اس امر پر متفق ہیں کہ ہر اُس گروہ کے خلاف قتال واجب ہے جو اسلام کے مشہور و متواتر احکام کی بجا آوری کوترک کردے ، اگرچہ وہ شہادتین کا اقرار کرتا ہو۔ مثلاً اگر وہ شہادتین کا اقرار کرنے کے بعد پانچ نمازیں پڑھنے سے انکار کردیں تو ان کے خلاف قتال واجب ہوگا یہاں تک کہ وہ نماز پڑھنے لگیں۔ اسی طرح اگر وہ زکوٰۃ کی ادائیگی سے انکار کریں تب بھی ان سے لڑنا واجب ہوگا یہاں تک کہ وہ زکوٰۃ اداکرنے لگیں۔ ایسے ہی اگر وہ رمضان کے روزےرکھنے یا حج بیت اللہ کرنے سے انکار کریں تو بھی ان کے خلاف قتال واجب ہوگا۔ پھر اسی طرح اگر وہ فواحش یا زنا یا جوئے یا شراب کی حرمت کا پابند رہنے سے انکار کریں تو بھی ان کا یہی حکم ہوگا۔ نیز اگر وہ اپنے جان و مال ، عزت و آبرواور شادی بیاہ جیسے معاملات میں کتاب و سنت کے مطابق فیصلے کرنے سے انکار کردیں ، یا امربالمعروف و نہی عن المنکر کا فریضہ بجا لانے سے انکاری ہو ، یا کفار کے مسلمان ہونے یا ذلیل بن کر جزیہ دینے تک جہاد جاری رکھنے سے انکار کریں ، تب بھی ان کے خلاف قتال کرنا واجب ہوگا‘‘۔
(الفتاویٰ الکبریٰ لابن تیمیة ، ج۶ص۴۲۶)
  • Blogger Comments
  • Facebook Comments

0 comments:

Post a Comment

Item Reviewed: شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ Rating: 5 Reviewed By: Pakistan Media Today