ISLAMIC VIDEOS TUBE: قیامت کی نشانیاں | پوسٹ نمبر 1 قیامت کی نشانیاں | پوسٹ نمبر 1 - ISLAMIC VIDEOS TUBE
Latest News
Sunday, March 1, 2015

قیامت کی نشانیاں | پوسٹ نمبر 1

قیامت کی نشانیاں
حضرت ابوہریرہ (رضی اللہ تعالیٰ عنہ) نبی ﷺ سے روایت کرتے ہیں آپ نے فرمایا کہ قیامت اس وقت نہ آئے گی جب تک کہ میری امت تمام باتوں میں اگلی امتوں کے بالکل اسی طرح برابر نہ ہو جائے گی، جس طرح ایک بالشت بالشت کے برابر اور ایک گز گز کے برابر ہوتا ہے، کسی نے پوچھا یا رسول اللہ ﷺ! کیا روم اور فارس کی طرح؟ آپ نے فرمایا کہ کیا ان کے علاوہ اور کوئی نہیں ہیں۔

صحیح بخاری:جلد سوم:حدیث نمبر 2221
  • Blogger Comments
  • Facebook Comments

0 comments:

Post a Comment

Item Reviewed: قیامت کی نشانیاں | پوسٹ نمبر 1 Rating: 5 Reviewed By: Pakistan Media Today