ISLAMIC VIDEOS TUBE: دعوت خلافت اور منہج رسول ﷺ | قسط نمبر 2 دعوت خلافت اور منہج رسول ﷺ | قسط نمبر 2 - ISLAMIC VIDEOS TUBE
Latest News
Sunday, March 1, 2015

دعوت خلافت اور منہج رسول ﷺ | قسط نمبر 2



قسط نمبر 2 
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــ

دین کی دعوت کیسے دی جائے؟؟؟

رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم سے بہتر نمونہ ہمارے لئے کوئی نہیں ہو سکتا۔ لہذا ہمارے لئے ضروری ہے کہ ہم اپنی دعوت کو امام الانبیاء صل اللہ علیہ وسلم کی دعوت کے مطابق چلائیں، نیز ہماری دعوت اسی صورت میں کامیاب ہو سکتی ہے جب یہ رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم کے مبارک طریقے پر ہوگی۔
اگر ہم نے اس بات کی پرواہ نہیں کی اور من مانے انداز میں دعوت دیتے رہے تو یاد رکھیے کہ بیشک ہماری بات کتنی ہی حق و سچ کیوں نہ ہو اور ہم اخلاص کے سمندر میں کتنے ہی غوطہ زن کیوں نہ ہوں ، لیکن اس کو لوگوں کے سامنے پیش کرنے کے انداز میں غلطی کے سبب لوگ ہمارے ساتھ ہونے کی بجائے ہمارے دشمن بن جائیں گے۔  
  (جاری ہے ان شاء اللہ)
  • Blogger Comments
  • Facebook Comments

0 comments:

Post a Comment

Item Reviewed: دعوت خلافت اور منہج رسول ﷺ | قسط نمبر 2 Rating: 5 Reviewed By: Pakistan Media Today