ISLAMIC VIDEOS TUBE: قیامت کی نشانیاں | پوسٹ نمبر 2 قیامت کی نشانیاں | پوسٹ نمبر 2 - ISLAMIC VIDEOS TUBE
Latest News
Monday, March 2, 2015

قیامت کی نشانیاں | پوسٹ نمبر 2



قیامت کی نشانیاں
 حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وسلم) نے فرمایا کہ قیامت اس وقت تک قائم نہ ہوگی جب تک علم اٹھا نہ لیا جائے گا اور زلزلے کثرت سے ہوں گے اور زمانہ ایک دوسرے کے قریب ہوگا اور فتنہ وفساد ظاہر ہوگا اور ہرج کی کثرت ہوگی، ہرج سے مراد قتل ہے قتل، یہاں تک کہ تم میں مال بہت زیادہ ہوجائے گا اس طرح کہ بہتا پھرے گا اور لینے والا کوئی نہ ہوگا۔
صحیح بخاری:جلد اول:حدیث نمبر 996

غور کیا جائے تو آج تقریباً یہ تمام کام ہو رہے ہیں۔ علماء کا قتلِ عام،
زلزلوں کا بار بار آنا، قسم قسم کے فتنے اور ایک مسلمان کا دوسرے مسلمان
کو قتل کرنا وغیرہ۔
  • Blogger Comments
  • Facebook Comments

0 comments:

Post a Comment

Item Reviewed: قیامت کی نشانیاں | پوسٹ نمبر 2 Rating: 5 Reviewed By: Pakistan Media Today