ISLAMIC VIDEOS TUBE: اے یہود میں واپس آؤں گا اے یہود میں واپس آؤں گا - ISLAMIC VIDEOS TUBE
Latest News
Saturday, March 7, 2015

اے یہود میں واپس آؤں گا


اے یہودیوں میں پھر واپس آوں گا کچھ کنکریاں کچھ پتھر ہاتھ میں لیے جو بس میں ہے مرے ُاس حد تک جاؤں گا میری صحت میرے جسمانی خدوخال پر مت جانا بھوکہ پیاسہ ضرور ہوں مگر ایمان کی دولت سے میرا سینا مالہ مال ہے کمزوری بخار سے میرا جسم کانپ رہا ہے مگر اِس ُامت کا دفاع اب ہمیں کرنا ہے یہاں کوئی نہیں جو اسلام کے نام پر ہماری مدد کو آئے اور جو ہیں ُان کو ہمارے مسلم ممالک خوارج بول کر پہلے ہی مار ڈالتے ہیں فوجیں تو بہت ہیں ہمارے مسلم ممالک میں مگر وہ اپنا ملک فتح کرلیں یہ ہی بڑی بات ہے مگر اے یہود میں واپس آوں گا '' تحریر محمد طلال

  • Blogger Comments
  • Facebook Comments

0 comments:

Post a Comment

Item Reviewed: اے یہود میں واپس آؤں گا Rating: 5 Reviewed By: Pakistan Media Today