ISLAMIC VIDEOS TUBE: ذرا غور سے دیکھئے اس تصویر کو . اس تصویر میں دی گئی dodge کمپنی کی کاریں ہیں .. ذرا غور سے دیکھئے اس تصویر کو . اس تصویر میں دی گئی dodge کمپنی کی کاریں ہیں .. - ISLAMIC VIDEOS TUBE
Latest News
Saturday, March 14, 2015

ذرا غور سے دیکھئے اس تصویر کو . اس تصویر میں دی گئی dodge کمپنی کی کاریں ہیں ..


ہم نے یہ تصویر آپکو سمجھانے کے لئے بنائی ہے۔
ذرا غور سے دیکھئے اس تصویر کو۔ اس تصویر میں دی گئی dodge کمپنی کی کاریں ہیں۔
اس کمپنی کا logo ایک بڑے سینگ والے بکرے کی طرح کا ہے۔ شیطان کے چرچ میں لگی اس بکرے کی تصویر کو بھی ہم نے دکھایا ہے۔ یہ بکرے کے جیسے سر والے دیوتا کو جادو کی بہت بری علامت سمجھا جاتا ہے۔ آج کل اس dodge کمپنی نے اپنے پاؤں خلیجی ممالک میں پوری طرح جمائے ھوئے ہیں۔
جیسا کہ ہم نے کہا کہ آپ کا ان چیزوں کی پرواہ نہ کرنا ہی ان لوگوں کی سب سے بری طاقت بنتا ہے۔ اسی لئے ہم نے ان تمام چیزوں کے بارے میں بتانے کیلئے یہ قدم اٹھایا ہے۔
اس کمپنی کے لوگو کی شکل کا بکرے کی طرح ہونے کا نشان ، یہ بات واضح کرتا ہے کہ یہ لوگ چیزوں کی کوالٹی دیتے ہیں اور لوگوں کی مجبوری بن جاتے ہیں۔ پھر ہم سے ہی پیسا کما کر ہمیں ہی برباد کرتے ہیں۔ انکا اولین مقصد ہمیں luxurious زندگی یعنی عیش و عشرت کی زندگی کی طرف راغب کرنا ہے۔ جب کہ حضور (صلی الله علیہ وسلم ) نے ہمیں سادہ زندگی گزارنے کا حکم دیا ہے۔
لوگوں کو آسائشات کا عادی بنانا، انکے حصول کے لئے کچھ بھی کر گزرنا ، اپنی خواھشات کے لئے کسی مذھب یا فریضے کی پرواہ نہ کرنا اور لوگوں پر اپنا رعب جمانے کا عادی بنانا ہی انکا اولین مقصد ہے۔ جب لوگ ان سب چیزوں کے غلام بن جائیں گے تو دجال کی طرف مائل ہونا انکے لئے کوئی بری بات نہیں ہوگی۔ کیوں کہ دجال لوگوں کی خواھشات پوری کر کے ہی تو ان پر حکومت کرے گا اور خدائی دعوہ کرے گا۔ اس وقت صرف وہی لوگ بچیں گے جو الله کے حکم کو مانیں گے اور اپنی خواہشات کے غلام نہیں ہوں گے۔
جب دجال کا خوراک پر بھی قبضہ ہوگا تو الله کا ذکر ہی ایمان والوں کے لئے خوراک بنے گا۔
  • Blogger Comments
  • Facebook Comments

0 comments:

Post a Comment

Item Reviewed: ذرا غور سے دیکھئے اس تصویر کو . اس تصویر میں دی گئی dodge کمپنی کی کاریں ہیں .. Rating: 5 Reviewed By: Pakistan Media Today