ISLAMIC VIDEOS TUBE: گستاخ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک ہی سزا سر تن سے جدا گستاخ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک ہی سزا سر تن سے جدا - ISLAMIC VIDEOS TUBE
Latest News
Monday, April 6, 2015

گستاخ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک ہی سزا سر تن سے جدا

یکے بعد دیگرے پاکستان میں توھینِ رسالت کے ایسے واقعاتی سکینڈلز بنے ہیں کہ اس قانون کو مشکوک بنا دیا جاۓ اور اب لوگ اس پر سوال اٹھانے لگیں، 2000 سے پہلے پوری مسلم امہ توھین رسالت کی سزا موت پر متفق تھی مگر اب مسلمان ہی اس پر سوال اٹھا رہےہیں۔ اور یہ کام ہو بھی عالمی پیمانے پر رہا ہے۔ ایک عیسائی لڑکی نے توہین کی تو اس کے کیس کو میڈیا نے اٹھایا اور جیو نے اچھالا سیکولرز اور لبرلز نے منہ پھاڑ پھاڑ کر ہرزہ سرائی کی۔
پھر چارلی ھیبڈو کے خاکے
اس سے پہلے مسیحی جوڑے کا قتل
اس سے پہلے سلمان تاثیر کے قتل کو میڈیا میں اچھالا جانا اور اپنی مرضی کے علماء سے اس پر اپنی مرضی کی غلط راۓ لینا
اور اب افغانستان میں اگلی چال چلی گئی۔
ایک پاگل عورت نے قران کی بے حرمتی کی جسے مار دیا گیا۔ اب پھر توہین کے قانون کو عالمی سظح پر تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا
اس واقعہ کو اچھالنے کےلیے اور لوگوں کی توجہ حاصل کرنے کےلیے حالات بھی ایسے پیدا کیے گئے ہیں کہ جنازہ عورتوں نے اٹھایا ہے
وہ عورتیں بھی ضرور کسی پیڈ این جی او کی ہوں گی۔
خلاصہ اس ساری روئیداد کا یہ ہے کہ مسلمانوں کی نئی نسل کے زھنوں سے توھینِ رسالت کا قانون نکالنے کےلیے اور ان کو اس سے متنفر کرنے کےلیے عالمی پیمانے پر ایسی متنازعہ کاروائیاں کی جا رہی ہیں۔ اب خود کو سامنے مت رکھ کر یہ کاروائیاں دیکھیں۔ اپنے سے چھوٹے بچوں کو سامنے رکھ کر سوچیں کہ جب وہ سوشل میڈیا اور میڈیا پر یہ دیکھتے ہیں کہ توھینِ رسالت کے قوانین کی وجہ سے ایک عورت یا ایک مرد مار مار کر قتل کر دیا گیا تو ان کے زھن میں کیا سوچ بنتی ہے۔ ان کو یہ تو پتہ ہی نہیں ہو گا کہ توھین رسالت ہے کیا اور یہ کتنا بڑا جرم ہے ہاں ان کو یہ ضرور پتہ ہو گا کہ اس کی وجہ فلاں فلاں قتل ہوا۔
آپ کو سوچ کر حیرت نہیں ہوتی کیا کہ روزانہ دنیا میں لاکھوں لو گ قتل ہوتے ہیں، عالمی میڈیا صرف اور صرف اس واقعہ کو اٹھاتا ہے جو توھین سے متعلق ہو، پاکستان میں عیسائی قتل ہو یا افغانستان میں ایک پاگل قتل ہو اٹھایا صرف بلاسفیمی سے متعلق واقعہ کو جاتا ہے۔
اور اس پر شور مچانے والے بھی وہ لوگ ہوتے ہیں جو فلسطین سے لے کر کشمیر تک ہر مقبوضہ مسلم علاقے میں مسلمانوں کے قتل پر خوش ہوتے ہیں۔ کچھ کافر اور کچھ کافر نما مسلمز ہیں جو ایسے واقعہ کو وجہ بنا کر اسلام پر ہرزہ سرائی کرتے ہیں۔ دوستوں سے محض اتنی سی گزارش ہے کہ فقہ اور امورِ فقہ سے متعلق سوالات صرف فقہین ہی سلجھا سکتے ہیں۔ اگر آپ ایسے معاملات کی راہنمائی کسی لبرل، سیکولر یا کور دماغ آدمی سے لیں گے تو سواۓ گمراہی کے کچھ حاصل نہیں ہو سکے گا۔ توھینِ رسالت کے قانون پر زبان اٹھانے سے پہلے اپنے آپ سے ضرور سوال کیا کریں کہ کہیں میں عالمی پراپگینڈہ کا شکار ہو خود ہی اپنے مذھب کےلیے رسوائی کا باعث تو نہیں بن رہا۔
شکریہ

  • Blogger Comments
  • Facebook Comments

0 comments:

Post a Comment

Item Reviewed: گستاخ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک ہی سزا سر تن سے جدا Rating: 5 Reviewed By: Pakistan Media Today