ISLAMIC VIDEOS TUBE: جہالت کی انتہا!400بھارتی مردوں نے خود ہی اپنے آپ کومردانگی سے محروم کر دیا کیونکہ۔۔ جہالت کی انتہا!400بھارتی مردوں نے خود ہی اپنے آپ کومردانگی سے محروم کر دیا کیونکہ۔۔ - ISLAMIC VIDEOS TUBE
Latest News
Sunday, July 19, 2015

جہالت کی انتہا!400بھارتی مردوں نے خود ہی اپنے آپ کومردانگی سے محروم کر دیا کیونکہ۔۔


نئی دہلی (نیوز ڈیسک) انسان کو راہ حق کی طرف رہنمائی فراہم کرنے کیلئے اسلام نے سچے، سیدھے اور صاف ستھرے اصول بیان کر دیئے ہیں مگر افسوس کہ دنیا میں ایسے شعبدہ بازوں کی کمی نہیں ہے جو جاہل لوگوں کو گمراہ کر کے ایسے ایسے جرائم کا ارتکاب کرتے ہیں کہ جن کا تصور بھی رونگٹے کھڑے کر دیتا ہے۔
ایک ایسا ہی بدبخت شخص بھارتی یوگی، گرو اور نام نہاد روحانی پیشوا گرمیت رام سنگھ ہے جس نے اپنے پیروکاروں کو بتایا کہ خالق کے قریب ہونے کا بہترین اور تیز ترین طریقہ یہ ہے کہ وہ اپنے جنسی اعضاءقلم کر دیں۔ اس بدمعاش شخص کے بھارت میں تقریباً پانچ کروڑ پیرو کار ہیں جن میں سے 400 بدقسمت ایسے تھے کہ جو اس کے نہایت قریبی لوگ تھے اور انہوں نے اس دروغ گو کی باتوں میں آ کر واقعی اپنے آپ کو مردانہ اعضاءسے محروم کر لیا۔
  • Blogger Comments
  • Facebook Comments

0 comments:

Post a Comment

Item Reviewed: جہالت کی انتہا!400بھارتی مردوں نے خود ہی اپنے آپ کومردانگی سے محروم کر دیا کیونکہ۔۔ Rating: 5 Reviewed By: Pakistan Media Today