ISLAMIC VIDEOS TUBE: Abiogenesis and Biogenesis Ki Saheeh Tashreeh Abiogenesis and Biogenesis Ki Saheeh Tashreeh - ISLAMIC VIDEOS TUBE
Latest News
Sunday, July 19, 2015

Abiogenesis and Biogenesis Ki Saheeh Tashreeh



مولوی استرا صاحب پاکستانی ملحدوں کے روح رواں ہے۔ ان کی یہ پوسٹ دیکھ کر دل مین خیال آیا کہ کاش مولوی صاحب میرے دسترس میں ہوتے تو میں پہلے اسکو اس کے سر کے بالوں سے پکڑ کر جھنجوڑتا اور اس کے بعد دودھ پتی چایے پلا کر اسے سمجھاتا کہ "جو چیز آپ کو سمجھ میں نہیں آتی اس موضوع پر لکھنے سے پرہیز کیا کریں۔
موصوف نے بایئو جینسز اور اے بایئو جینسز کے نظریات سے الحاد کی حقانیت کو ثابت کرنے کی کوشش کی ہے حالانکہ اس سے الحاد کا مقدمہ کمزور ہوجاتا ہے
grin emoticon

صدیوں پہلے Aristotle نے یہ مفروضہ پیش کیا کہ "بے جان اشیاء سے جاندار اشیاء جنم لے سکتی ہیں۔ یعنی صرف جاندار اشیا تولید (reproduction) کے زریعے جاندار اشیاء پیدا نہیں کرتے بلکہ بے جان شیاء سے بھی جاندار پیدا کیا جا سکتا ہے۔ اس بات کو ثابت کرنے کے لیے اس نے کئی تجربات کیے۔ اس نے ایک بوتل میں گلا سڑا گوشت ڈالا ،اور اسکو کچھ دنوں کے لیے رکھ دیا (لیکن اسنے بوتل کا منہ مکمل طور پر بند نہیں کیا تھا)۔ کچھ دن جب دیکھا تو معلوم ہوا کہ گلے سڑے گوشت کے اوپر مکھیاں نمودار ہوگئی تھیں۔ پس اس نے کہا کہ دیکھو میں نے اپنی بات ثابت کر دی ہے۔ اس کو اے بایئوجینسز کہتے ہیں۔
کچھ عرصہ بعد فرانسکو ریڈی نے اسکے اس مفروضہ کو اپنے تجربات سے غلط ثابت کر دیا۔ اس نے بھی گلا سڑا گوشت لیا اور اس کو ایک بوتل میں ڈالا لیکن بوتل کا منہ مکمل طور پر بند کر دیا۔ کچھ دن بعد معلوم ہوا کہ بوتل کے اندر کوئی جاندار چیز پیدا نہیں ہوئی۔ پس اس نے کہا کہ "بے جان چیز سے جاندار چیز پیدا نہیں کی جاسکتی، جاندار چیز سے ہی جاندار چیز پیدا کی جا سکتی ہے۔ اس نے مزید کہا کہ Aristotle نے تجربات کے دوران بوتل کا منہ اچھی طرح بند نہیں کیا تھا جسکی وجہ سے انتہائی چھوٹی اور نظر نہ آنے والی مکھیاں بوتل کے اندر گئیں اور انہوں نے گوشت کے اوپر انڈے دیئے جنکی وجہ سے گوشت پر مکھیوں کے بچے پیدا ہو گیے۔ اس کو بایئوجینسز کہا جاتا یے۔
اب آپ ہی فیصلہ کریں کہ اس سے الحادکا مقدمہ مضبوط ہوتا یے یا مذہب کا ؟ الحآد کے مطابق "سب سے پہلا جاندار کسی طاقتور ذات یعنی خدا کے حکم کے بغیر خود بخود بے جان مادہ سے پیدا ہوگیا تھا ،مذہب کے مطابق " پہلے جاندار کی ابتدا اللہ کے حکم سے ہوئی ہے کیوںکہ جاندار چیز خود بخودبے جان سے پیدا نہیں ہوسکتی۔
  • Blogger Comments
  • Facebook Comments

0 comments:

Post a Comment

Item Reviewed: Abiogenesis and Biogenesis Ki Saheeh Tashreeh Rating: 5 Reviewed By: Pakistan Media Today