ISLAMIC VIDEOS TUBE: بی بی سی کی اس جھوٹی خبر کی حقیقت سامنے آ گئی، تفصیل جانیئے بی بی سی کی اس جھوٹی خبر کی حقیقت سامنے آ گئی، تفصیل جانیئے - ISLAMIC VIDEOS TUBE
Latest News
Thursday, July 23, 2015

بی بی سی کی اس جھوٹی خبر کی حقیقت سامنے آ گئی، تفصیل جانیئے







برمنگھم لائبریری میں قرآن کے قدیم ترین نسخے:
وَاللٰہ خَیرُالمَاکِرِین۔
پرسوں ایک خبر کے مطابق برمنگھم لائیبریری میں قرآن کے قدیم ترین نسخے پائے جانے کا اعلان کیا گیا ہے جو صحابہؓ کے دور کے ہو سکتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ نے حضرت علّامہ خالد محمود صاحب کی زبان سے دو ماہ پہلے ہی ان جعلی نسخوں کی حقیقت بیان کروا دی تھی۔
تمام مسلمانوں سے گزارش ہے کہ کفّار کی جانب سے آئی ہوئی کسی بھی خبر کی اللہ کے حکم کے مطابق پہلے تصدیق کر لیا کریں۔
اس ویڈیو میں ان نسخوں کی حقیقت پہلے ہی بیان کر دی گئی تھی اور میسج ٹی وی نے یہ کلپ 9 مئی 2015 کو نشر کیا تھا۔ وقت کی ضرورت کے تحت ہم اس کو دوبارہ نشر کر رہے ہیں،
(زیادہ سے زیادہ شئیر کر کے اس فتنہ سے لوگوں کو بچائے)

نوٹ: ثبوت کے طور پر اس خبر کا لنک بھی حاضر ہے جس کا اسکرین شاٹ دکھایا گیا ہے:
https://www.facebook.com/bbcurdu/photos/pb.126548377386804.-2207520000.1437702549./983893581652275/?type=1&theater
  • Blogger Comments
  • Facebook Comments

0 comments:

Post a Comment

Item Reviewed: بی بی سی کی اس جھوٹی خبر کی حقیقت سامنے آ گئی، تفصیل جانیئے Rating: 5 Reviewed By: Pakistan Media Today