ISLAMIC VIDEOS TUBE: کتب احادیث کے لکھنے والوں میں بیشتر اور سرفہرست عرب محدثین ہیں کتب احادیث کے لکھنے والوں میں بیشتر اور سرفہرست عرب محدثین ہیں - ISLAMIC VIDEOS TUBE
Latest News
Thursday, July 23, 2015

کتب احادیث کے لکھنے والوں میں بیشتر اور سرفہرست عرب محدثین ہیں


منکرین حدیث کی جانب سے ہمیشہ یہ اعتراض اُٹھایا جاتا ہے کہ کتب احادیث کے مصنفین عجمی تھے اور احادیث کا جمع کرنا ایرانی سازش تھی، اِس الزام میں کوئی صداقت نہیں اِس کا اندازہ احادیث کی مشہور تصنیفات کے مصنفین کو دیکھ کر لگایا جا سکتا ہے۔
کتب احادیث کے لکھنے والوں میں بیشتر اور سرفہرست عرب محدثین ہیں، عجمی محدثین نے اپنی کتابوں میں جو احادیث جمع کیں، وہ احادیث ہیں کہ جنھیں اُن کے پیشرو اور ہم عصر عرب محدثین پہلے اپنی کتابوں میں جمع کر چکے تھے۔
اب سوال ہے کہ عربی جاننے والے مسلمانوں اور اسلام کیخلاف یہ کیسی ایرانی سازش تھی کہ جس کے دور اول کے تمام ہی بڑے بڑے لیڈران عرب تھے اور عربوں کے بعد جو کچھ غیر عرب تھے اُن کا تعلق بھی ایران سے نہیں خراسان اور ترکستان سے تھا۔
~ مخشف ~

  • Blogger Comments
  • Facebook Comments

1 comments:

  1. صحاح ستہ کے مصنفیں عجم میں پیداہوئے کیاامام بخاری عرب تھے

    ReplyDelete

Item Reviewed: کتب احادیث کے لکھنے والوں میں بیشتر اور سرفہرست عرب محدثین ہیں Rating: 5 Reviewed By: Pakistan Media Today