ISLAMIC VIDEOS TUBE: داعش نے مرغی کو ہتھیار بنا کر خود کش حملوں کے لیے استعمال کرنا شروع کر دیا۔ داعش نے مرغی کو ہتھیار بنا کر خود کش حملوں کے لیے استعمال کرنا شروع کر دیا۔ - ISLAMIC VIDEOS TUBE
Latest News
Tuesday, July 21, 2015

داعش نے مرغی کو ہتھیار بنا کر خود کش حملوں کے لیے استعمال کرنا شروع کر دیا۔

دولت اسلامیہ نے خود کش حملوں اور کار بم دھماکوں کے بعد اب “خودکش مرغی” کو بطور نیا جنگی حربہ استعمال کرنا شروع کردیا ہے۔
داعش کے جنگجو مرغیوں کے ساتھ بارودی مواد باندھ کر انہیں اپنے ہدف کی جانب روانہ کرتے ہیں اور جیسے ہی مرغی ہدف کے قریب پہنچتی ہے تو دھماکا خیز مواد کو ریمورٹ کنٹرول کی مدد سے اڑا دیا جاتا ہے۔داعش کی جانب سے مرغیوں کو بطور خودکش بمبار استعمال کرنا ظاہر کرتا ہے کہ اس دہشت گرد تنظیم کو افرادی قوت کی کمی کا سامنا ہے، مخالفین کے قتل کے لئے مرغیوں کے استعمال کے حوالے سے بھی تنظیم میں اختلافات پائے جاتے ہیں۔
ایک سلفی عالم دین نے اس کے استعمال پر ناجائز کا فتوی صادر کیا تھا لیکن تنظیم میں موجود دوسرے لوگوں نے اس فتویٰ کو رد کردیا تھا.. واضح رہے کہ مرغی کو بطور خودکش حملہ کے لئے استعمال کرنا قرآن و حدیث صحابہ تابعین سے ثابت نہیں لیکن قرآن و حدیث کی دعویٰ دار داعش نے ہر ناجائز اور حرام چیز کو اپنے فائدہ کے لئے جائز اور حلال کیا ہوا ہے
  • Blogger Comments
  • Facebook Comments

0 comments:

Post a Comment

Item Reviewed: داعش نے مرغی کو ہتھیار بنا کر خود کش حملوں کے لیے استعمال کرنا شروع کر دیا۔ Rating: 5 Reviewed By: Pakistan Media Today