ISLAMIC VIDEOS TUBE: سویڈن میں مائکرو چپ کے ذریعہ لوگوں کو غلام بنانے کا کام شروع ہو گیا سویڈن میں مائکرو چپ کے ذریعہ لوگوں کو غلام بنانے کا کام شروع ہو گیا - ISLAMIC VIDEOS TUBE
Latest News
Saturday, July 25, 2015

سویڈن میں مائکرو چپ کے ذریعہ لوگوں کو غلام بنانے کا کام شروع ہو گیا



سویڈن میں مائکرو چپ کے ذریعہ لوگوں کو غلام بنانے کا کام شروع ہو گیا۔ اس طرح کی ایجادات وغیرہ کے بارے میں مغرب پہلے بھی ہالی ووڈ موویز میں اشارے دیتا رہا ہے کہ کس طرح دجال لوگوں کو اپنے قابو میں رکھے گا اور ان کو اپنا غلام بنائے رکھے گا اور کس طرح وہ ہر وقت اس کے حکم کے تابع رہیں گے۔
اسی مناسبت سے سویڈن میں ابھی فی الحال مائکرو چب سسٹم کا آغاز ہوا ہے جو کہ لوگوں کو اس بات پر آمادہ کر رہا ہے کہ اس طرح کی چپ وغیرہ اپنے ساتھ لگائے رکھنا کوئی مسئلہ نہیں بلکہ یہ تو ان کے لیے مفید ہے، یہی تاثر اس ویڈیو میں بھی دجالی میڈیا نے دیا ہے تاکہ لوگ اس کو اپنائیں اور اسے معیوب نہ سمجھیں۔
غور کیجیئے کہ کس طرح دجال کے پیروکار اور یہ دجالی میڈیا دجل کی آمد کی تیاریاں خود بھی کر رہے ہیں اور تمام انسانوں کو بھی غیر محسوس طریقے سے کروا رہے ہیں جبکہ مسلمان اس سب سے غافل ہے۔
  • Blogger Comments
  • Facebook Comments

0 comments:

Post a Comment

Item Reviewed: سویڈن میں مائکرو چپ کے ذریعہ لوگوں کو غلام بنانے کا کام شروع ہو گیا Rating: 5 Reviewed By: Pakistan Media Today