ISLAMIC VIDEOS TUBE: پھر انڈیا پانی چھوڑے گا، سیلاب آئےگا، اور سب کچھ بہا کے لے جائے گا۔۔۔ پھر انڈیا پانی چھوڑے گا، سیلاب آئےگا، اور سب کچھ بہا کے لے جائے گا۔۔۔ - ISLAMIC VIDEOS TUBE
Latest News
Thursday, July 23, 2015

پھر انڈیا پانی چھوڑے گا، سیلاب آئےگا، اور سب کچھ بہا کے لے جائے گا۔۔۔


رواں سال کی طرح پھر انڈیا نے پانی چھوڑا، سیلاب آیا اور سب کچھ بہا کے لے گیا۔ جان و مال کا نقصان ہوا اور ابھی مزید ہوگا(اللہ نہ کرے)۔ "خادم اعلی" پھر پانی میں کھڑے ہوکر، تصویریں کھنچوا کر ، انٹرنیٹ پر صورتحال کا جائزہ لے کر، ہاتھ جھاڑے گیں اور کچھ بیانات داغ دیں گے۔ اللہ اللہ خیر صلا۔ جب پانی اُتر جائے گا۔ پھر وہی میٹرو، اورنج ٹرین کے دفتر آباد ہوں گے اور قوم کو ترقی یافتہ ہونے کی خوشخبری سنائی جائےگی۔ اور اس کی مخالفت کرنے والوں کو جاہل ، ان پڑھ اور پینڈو ہونے کا طعنہ دیا جائےگا۔ اسی اکھاڑ پچھاڑ میں سال گزر جائے گا۔ پھر انڈیا پانی چھوڑے گا، سیلاب آئےگا، اور سب کچھ بہا کے لے جائے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  • Blogger Comments
  • Facebook Comments

0 comments:

Post a Comment

Item Reviewed: پھر انڈیا پانی چھوڑے گا، سیلاب آئےگا، اور سب کچھ بہا کے لے جائے گا۔۔۔ Rating: 5 Reviewed By: Pakistan Media Today