ISLAMIC VIDEOS TUBE: Darhi Ka Hukum | داڑھی کا حکم Darhi Ka Hukum | داڑھی کا حکم - ISLAMIC VIDEOS TUBE
Latest News
Saturday, July 18, 2015

Darhi Ka Hukum | داڑھی کا حکم


داڑھی سنّت رسولﷺ ہے، علماء اس بارے میں مختلف رائے رکھتے ہیں بعض اس کو واجبات میں شامل رکھتے ہیں، بعض کے نزدیک ایک مٹھی سے کم رکھنا گناہ جبکہ بعض کے مطابق مقدار کا تعین نہیں. لیکن عمومی طور پر سب اس کی فرضیت کے حوالے سے متفق ہیں.

  • Blogger Comments
  • Facebook Comments

0 comments:

Post a Comment

Item Reviewed: Darhi Ka Hukum | داڑھی کا حکم Rating: 5 Reviewed By: Pakistan Media Today