ISLAMIC VIDEOS TUBE: Tajweed e Quran Online Free Course | تجوید قرآن سیکھنے کا آن لائن کورس Tajweed e Quran Online Free Course | تجوید قرآن سیکھنے کا آن لائن کورس - ISLAMIC VIDEOS TUBE
Latest News
Thursday, July 23, 2015

Tajweed e Quran Online Free Course | تجوید قرآن سیکھنے کا آن لائن کورس

ہم میں سے بہت سے مسلمان قرآن مجید کو خوبصورتی سے پڑھنے کی کوشش کرتے ہیں. چونکہ عربی ہماری مادری زبان نہیں تو عربی الفاظ کو ان کے مخارج سے ادا کرنے میں مشکل پیش آتی ہے. صورتحال بعض جگہوں پر اتنی خراب ہے کہ کچھ لوگ پہلا کلمہ یا سورۃ فاتحہ بھی ترتیل کے ساتھ نہیں پڑھ سکتے
ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ ہم اس بات کی فکر کر کے تجوید سیکھنے کے لیے کسی مدرسے میں جائیں یا گھر پر بندوبست کریں. مگر ہم اس کام میں شرم محسوس کرتے ہیں یا مصروفیت بہت ہے یا کئی اور وجوہات ہیں. مگر یہ وجوہات اللہ رب العزت کے ہاں قابل قبول نہیں
ترتیل آن لائن کے ذریعے ہم کوشش کریں گے کہ پیج ممبرز کی تجوید کسی حد تک درست کر سکیں. اس کے لیے ہم پوسٹ، تصاویر اور ویڈیوز سے مدد لیں گے.
ہم روزانہ ایک پوسٹ کریں گے تاکہ آپ لوگوں کی توجہ نہ بٹے. اور پوسٹ کو کئی بار ضرور پڑھیے گا تاکہ جو بتایا ہے وہ اچھی طرح سمجھ میں آ جائے. ہماری پوسٹس کو شئیر ضرور کیجئے گا کیونکہ ان شاء اللہ یہ ہمارے اور آپ کے لیے صدقہ جاریہ بنے گا.
ہمارے پیج کے Get notification پر کلک کرنا مت بھولیے گا تاکہ آپ کو ہماری روزانہ کی گئی پوسٹ مل سکے۔

پیج کا لنک: https://www.facebook.com/tarteelonline

  • Blogger Comments
  • Facebook Comments

0 comments:

Post a Comment

Item Reviewed: Tajweed e Quran Online Free Course | تجوید قرآن سیکھنے کا آن لائن کورس Rating: 5 Reviewed By: Pakistan Media Today