ISLAMIC VIDEOS TUBE: قوم و وطن پرستی ایک دجالی عمل اور اس کی حقیقت قوم و وطن پرستی ایک دجالی عمل اور اس کی حقیقت - ISLAMIC VIDEOS TUBE
Latest News
Sunday, August 2, 2015

قوم و وطن پرستی ایک دجالی عمل اور اس کی حقیقت


قوم پرستی ایک دجالی عمل اور اس کی حقیقت
دُنیا کی کسی بھی حکومت کے لیے "وطن پرست" طبقہ ایک انعام سے کم نہیں ہوتا۔ وجہ یہ نہیں ہوتی کہ حکومت کو وطن سے محبت ہوتی ہے اور وہ اس طبقے کی وطن سے محبت کو نعمت سمجھتے ہیں، بلکہ وجہ یہ ہوتی ہے کہ حکومت وطن سے محبت کی آڑ میں ایسے گھناونے کام کر جاتی ہے جو عام حالات میں لوگ قبول نہ کریں۔حکومت آسانی سے اس جزبے کو استعمال کر سکتی ہے۔پاکستان میں "سب سے پہلے پاکستان" کے نام پر مُسلمانوں کا خُون اس کی ایک سادہ سی مثال ہے۔ وطن پرستی ایک لعنت ہے جو بندے کو اندھا کر دیتی ہے اور وہ حق سمجھ اور بول نہیں سکتا ۔ اگر میری بات کی دلیل دیکھنی ہو تو اسلام آباد کے واقعے سے متعلق پوسٹس پر لوگوں کے کمنٹ چیک کریں۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کا مفہوم ہے کہ مُسلمان ،مُسلمان کا بھائی ہے۔ لیکن وطن پرستوں کے لیے پاکستانی ،پاکستانی کا بھائی، پنجابی پنجابی کا بھائی اور افغانی، افغانی کا بھائی ہے ۔
ان تازہ خُداوں میں بڑا سب سے وطن ہے
جو پیراہن اس کا ہے وہ مذہب کا کفن ہے
  • Blogger Comments
  • Facebook Comments

0 comments:

Post a Comment

Item Reviewed: قوم و وطن پرستی ایک دجالی عمل اور اس کی حقیقت Rating: 5 Reviewed By: Pakistan Media Today