ISLAMIC VIDEOS TUBE: یہ کشمیر یا فلسطین نہیں بلکہ اسلام آباد ہے یہ کشمیر یا فلسطین نہیں بلکہ اسلام آباد ہے - ISLAMIC VIDEOS TUBE
Latest News
Sunday, August 2, 2015

یہ کشمیر یا فلسطین نہیں بلکہ اسلام آباد ہے

یہ اسلام آباد کے مضافات میں قائم ایک افغان بستی ہے جسے حکام نے خالی کرالیا ہے۔ تا ہم یہاں کے تمام رہائشی افغان سٹیزن کارڈ کے حامل ہونے کے باعث قانونی رہائش پذیر اور پاکستان کے مہمان ہیں۔ اگر اس مقام کو خالی کرنا نا گزیر تھا تو ان کو اعتماد میں لیا جاتا، متبادل جگہ کا بندوبست کیا جاتا۔ کیا اسلامی فلاحی پاکستان کے مہمانوں کے ساتھ یہ رویہ درست ہے؟

















  • Blogger Comments
  • Facebook Comments

0 comments:

Post a Comment

Item Reviewed: یہ کشمیر یا فلسطین نہیں بلکہ اسلام آباد ہے Rating: 5 Reviewed By: Pakistan Media Today