ISLAMIC VIDEOS TUBE: محرم اور سیاہ | کالا لباس محرم اور سیاہ | کالا لباس - ISLAMIC VIDEOS TUBE
Latest News
Wednesday, October 21, 2015

محرم اور سیاہ | کالا لباس

محرم اور سیاہ لباس
فی نفسہ سیاہ رنگ کا لباس پہننا جائزہے
حضور ﷺ سے سیاہ رنگ کا عمامہ پہننا ثابت ہے لیکن شریعت مقدسہ میں سیاہ لباس یا سیاہ نشانی بلکہ کسی بھی رنگ کے ساتھ ماتم، سوگ اور غم و افسوس کے اظہار کو جائز قرار نہیں دیا گیا، یہاں تک کہ جس موقع پر سوگ کرنے کی اجازت دی گئی ہے وہاں بھی کسی رنگ اور خاص ہیئت کے لباس کو غم یا سوگ کے لیے مخصوص نہیں کیا گیا بلکہ اس سے سختی کے ساتھ منع کیاگیا ہے۔
  • Blogger Comments
  • Facebook Comments

0 comments:

Post a Comment

Item Reviewed: محرم اور سیاہ | کالا لباس Rating: 5 Reviewed By: Pakistan Media Today