ISLAMIC VIDEOS TUBE: تعزیہ اور ماتم کے جلوسوں میں شرکت گناہوں کا مجموعہ ہے تعزیہ اور ماتم کے جلوسوں میں شرکت گناہوں کا مجموعہ ہے - ISLAMIC VIDEOS TUBE
Latest News
Wednesday, October 21, 2015

تعزیہ اور ماتم کے جلوسوں میں شرکت گناہوں کا مجموعہ ہے

تعزیہ اور ماتم کے جلوسوں میں عورتوں مردوں کا مخلوط اجتماع ہوتا ہے اور بے پردگی اور بدنظری کا گناہ عام ہوتا ہے جو مستقل گناہ ہے۔
اس مقام پر اﷲ تعالیٰ کو ناراض کرنے والے کام ہورہے ہوتے ہیں اور ایسی جگہ جانا گناہ ہے۔
جس طرح عبادت میں شرکت و زیارت عبادت ہے اسی طرح گناہ میں شرکت اور اس کو دیکھنا بھی گناہ ہے اور تعزیہ و ماتم کئی گناہوں کا مجموعہ ہے لہٰذا اس کا دیکھنا بھی گناہ ہوا۔
ان جلسوں اور مجلسوں میں شریک ہونے سے روافض کی رونق بڑھتی ہے اور ان کی رونق بڑھانا گناہ ہے۔
ان جلسے جلوسوں میں شریک ہونے میں روافض کے ساتھ تشبہ ہے۔

لہٰذا تعزیہ اور ماتم کے جلوسوں اور نوحہ کی مجلسوں میں تماش بین بن کر شریک ہونا بھی جائز نہیں، سخت گناہ کا باعث اور کئی گناہوں کا مجموعہ ہے۔
  • Blogger Comments
  • Facebook Comments

0 comments:

Post a Comment

Item Reviewed: تعزیہ اور ماتم کے جلوسوں میں شرکت گناہوں کا مجموعہ ہے Rating: 5 Reviewed By: Pakistan Media Today