ISLAMIC VIDEOS TUBE: یہ وہ خوف ہے جس سے پہاڑ ریزہ ریزہ ہو جائیں.. یہ وہ خوف ہے جس سے پہاڑ ریزہ ریزہ ہو جائیں.. - ISLAMIC VIDEOS TUBE
Latest News
Sunday, February 21, 2016

یہ وہ خوف ہے جس سے پہاڑ ریزہ ریزہ ہو جائیں..

یہ وہ خوف ہے جس سے پہاڑ ریزہ ریزہ ہو جائیں.. ہم انسانوں کا کلیجہ ایک پہاڑ سے بھی زیادہ سخت ہے کہ ہمیں یہ خوف محسوس ہی نہیں ہوتا..؟
شائد اسلیے کہ ساری زندگی یہ کلام ہماری الماریوں اور غلافوں میں ہی بند رہتا ہے.. اگر سمجھ کے ذریعے قلب میں اترے تو ہی زندگی بدل سکتا ہے..
ذرا نہیں پورا سوچیئے !!
~¤ عامر عبداللہ ¤~
  • Blogger Comments
  • Facebook Comments

0 comments:

Post a Comment

Item Reviewed: یہ وہ خوف ہے جس سے پہاڑ ریزہ ریزہ ہو جائیں.. Rating: 5 Reviewed By: Pakistan Media Today