ISLAMIC VIDEOS TUBE: کعبہ کے گرد گھومنا فطرت کے عین مطابق ہے کعبہ کے گرد گھومنا فطرت کے عین مطابق ہے - ISLAMIC VIDEOS TUBE
Latest News
Sunday, February 28, 2016

کعبہ کے گرد گھومنا فطرت کے عین مطابق ہے

کعبہ کے گرد گھومنا فطرت کے عین مطابق ہے:
مسلمان کعبہ کے گرد گھڑی کی سوئیوں کے برعکس گھومتے ہیں کیونکہ مسلمان ہر کام دائیں طرف سے شروع کرتے ہیں!!
اب سائنس نے مسلمانوں کے کعبہ کے گرد دائیں سے بائیں گھومنے یعنی گھڑی کی سوئیوں کے برعکس گھومنے کی وجہ یہ بتائی ہے کہ انسان کا دل بائیں طرف ہے اور کعبہ کے گرد دائیں سے بائیں طرف گھومنے سے دل کعبہ کے زیادہ قریب ہو تا ہے ۔
جدید سائنس کے مطابق انسانی خون بھی جسم میں دائیں سے بائیں گردش کر تا ہے۔
ایٹم اور اس کے الکٹران وغیرہ بھی دائیں سے بائیں گردش کرتے ہیں۔
چاند بھی زمین کے گرد دائیں سے بائیں گردش کر تا ہے۔
زمین بھی سورچ کے گرد دائیں سے بائیں گردش کرتی ہے۔
سارے سیارے سورج کے گرد دائیں سے بائیں گردش کرتے ہیں۔
سورج اپنے مجموعے(نظام شمسی) کے ساتھ گلیکسی کے گرد دائیں سے بائیں گردش کرتا ہے۔
سارا گلیکسی دائیں سے بائیں گردش کر تا ہے۔
یعنی جب ہم کعبہ کا طواف کر تے تو سارا کائنات ہمارے ساتھ طواف کر رہا ہوتا ہے اور جس وقت ہم اپنے رب کی تسبیح کر تے ہوئے کعبہ مشرفہ کے گرد دائیں سے بائیں گھومتے ہیں تو تمام مخلوقات ہمارے سے ایک ہی سمت کی طرف رخ کر کے تسبیح کرتی ہیں اس لیے اسلام دین فطرت ہے!!

  • Blogger Comments
  • Facebook Comments

0 comments:

Post a Comment

Item Reviewed: کعبہ کے گرد گھومنا فطرت کے عین مطابق ہے Rating: 5 Reviewed By: Pakistan Media Today