ISLAMIC VIDEOS TUBE: حقوق نسواں بل کا اصل نشانہ- مضبوط خاندانی نظام میں بزرگوں کا کردار حقوق نسواں بل کا اصل نشانہ- مضبوط خاندانی نظام میں بزرگوں کا کردار - ISLAMIC VIDEOS TUBE
Latest News
Sunday, February 28, 2016

حقوق نسواں بل کا اصل نشانہ- مضبوط خاندانی نظام میں بزرگوں کا کردار



حقوق نسواں بل کا اصل نشانہ- مضبوط خاندانی نظام میں بزرگوں کا کردار

ازدواجی زندگی میں شادی شدہ جوڑے کو دو طرح کے مسائل کا سامنا ہوتا ہے، ایک سنگین مسائل اور دوسرا معمولی مسائل۔۔۔
سنگین مسائل میں طلاق اور جسمانی اذیت جیسے مسائل شامل ہیں جن کے حل کیلئے قوانین موجود ہیں اور عورت کسی بھی وقت قانون کا سہارا لے کہ ان مسائل کا حل تلاش کر سکتی ہے،
معمولی مسائل میں جھگڑا، تلخ کلامی اور باہمی اختلافات جیسے مسائل شامل ہیں جنہیں بالعموم خاندان کے بزرگ اور رشتہ دار صلاح و مشورے سے طے کر لیتے ہیں اور زندگی دوبارہ معمول پر آ جاتی ہے۔
حقوق نسواں بل کا اصل مقصد ان معمولی مسائل کو مزید گھمبیر بنانا، کورٹ کچہری میں گھسیٹنا، رشتہ ختم کرنے تک کی نوبت لے آنا اور سب سے بڑھ کر مسائل کے حل میں خاندان کے بزرگوں اور عزیزوں کے کردار کو ختم کرنا ہے۔
  • Blogger Comments
  • Facebook Comments

0 comments:

Post a Comment

Item Reviewed: حقوق نسواں بل کا اصل نشانہ- مضبوط خاندانی نظام میں بزرگوں کا کردار Rating: 5 Reviewed By: Pakistan Media Today