ISLAMIC VIDEOS TUBE: باپ نے قسم دی، بیٹی نے زہر بھرا گلاس پی لیا۔ باپ نے قسم دی، بیٹی نے زہر بھرا گلاس پی لیا۔ - ISLAMIC VIDEOS TUBE
Latest News
Sunday, February 28, 2016

باپ نے قسم دی، بیٹی نے زہر بھرا گلاس پی لیا۔



خدا کی قسم آج مجھے ان باپ بیٹی کے قاتل وہ عوام لگ رہی ہے کہ جو بےغیرت,بے حس حکمران منتخب کرتی ہے.
ایک طرف خوشحالی کے جھوٹے نعرے ہیں اور دوسری جانب عوام بھوک اور افلاس سے تنگ ہو کر اولادوں سمیت اپنی زندگیاں فنا کر رہی ہے.اور ان بےغیرت حکمرانوں کے منہ پر یہ خودکشیاں ایک طمانچہ ہیں.
کرپشن اور لوٹ مار سے فرصت ملے تب ہی عوام کا بھی کوئی سوچے گا.
میں ترقی کا مخالف نہیں ہوں.لیکن اے حکمرانوں سن لو.
خوشحالی کو اسوقت مانوں گا کہ جب ہر پاکستانی کو روزگار,صحت و تعلیم,سستا انصاف,مکان اور دو وقت کی روٹی نصیب ہو گی.ورنہ لاکھ خوشحالی کے نعرے لگاتے رہو.
ہم ایسے جھوٹے نعروں سے بیزار ہیں.
  • Blogger Comments
  • Facebook Comments

0 comments:

Post a Comment

Item Reviewed: باپ نے قسم دی، بیٹی نے زہر بھرا گلاس پی لیا۔ Rating: 5 Reviewed By: Pakistan Media Today