ISLAMIC VIDEOS TUBE: قرآن کو مضبوطی سے تھام لیں قرآن کو مضبوطی سے تھام لیں - ISLAMIC VIDEOS TUBE
Latest News
Sunday, March 6, 2016

قرآن کو مضبوطی سے تھام لیں

حضرت سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خواب بیان کرتے ہوئے فرمایا کہ "جس کا سر پتھر سے کچلا جارہا تھا وہ قرآن کا حافظ تھا مگر وہ قرآن سے غافل ہوگیا تھا اور فرض نماز پڑھے بغیر سوجایا کرتا تھا..''

صحیح البخاری , کتاب التہجد , حدیث نمبر ۱۱۴۳, جلد دوئم..

یعنی عشاء کی نماز نہ پڑھتا نہ ہی فجر کے لئے اٹھتا..... حالانکہ اس نے قرآن پڑھا تھا مگر اس پر عمل نہیں کیا بلکہ اس کو بھلا بیٹھا.. آج دوزخ میں اس کو یہ سزا مل رہی ہے..

اللہ قرآن پڑھنے , سمجھنے اور اس کے احکامات پر عمل کی توفیق دے.. آمین..

  • Blogger Comments
  • Facebook Comments

0 comments:

Post a Comment

Item Reviewed: قرآن کو مضبوطی سے تھام لیں Rating: 5 Reviewed By: Pakistan Media Today