ISLAMIC VIDEOS TUBE - ISLAMIC VIDEOS TUBE
Latest News
Saturday, April 23, 2016


آج ہمارے امیرالمومنین ملا محمد عمر مجاہد رحمۃ اللہ علیہ کا یوم وفات ہے۔اس لیے ایک عمدہ نظم پیش خدمت ہے۔
امیر المومنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ
آج دنیا میں وحدت کے گم ہیں نشاں
فرقہ بندی کی لعنت کے دریا رواں
مرضِ کبر و وھن سب کے دل میں نہاں
اس دعا سے بھی لبریز ہے ہر زباں
کوئی مل جائے انصاف کا حکمراں
کوئی مل جائے انصاف کا حکمراں
دہر میں ہر مسلمان بے حال ہے
کفرو باطل کے ہاتھوں سے پامال ہے
ہر طرف ظلم و طغیاں کا جنجال ہے
آہ!سچی قیادت کا بھی کال ہے
پوری امت ہے دنیا میں نوحہ کناں
کوئی مل جائے انصاف کا حکمراں
ہم بتاتے ہیں امت کو وہ راہ بر
جن کو رب نے عطا کی ہے فتح و ظفر
اپنے رب کی رضا جن کے پیشِ نظر
ان کا اسمِ گرامی ہے ملا عمر
ان کی مدحت میں ملت افغان رطب اللساں
ایسا ہوتا ہے اسلام کا حکمراں!
جس نے تنہا اٹھایا تھا دیں کا علم
کیا قیامت تھا اس کا ثباتِ قدم
کر دیں طاغوت پر یورشیں دم بہ دم
ہیبتِ کفر کے توڑ ڈالے صنم
کر دیا دین دشمن پہ جینا گراں
ایسا ہوتا ہے اسلام کا حکمراں!
ان سے سیکھیں مجاہد حیا کے چلن
موہ لے ہر طبیعت کو ان کا سخن
ان کی عظمت سے روشن ہیں کوہ و دمن
ان کا عزمِ مصمم ہوا بت شکن
ان کے اخلاق سنت کے ہیں ترجماں
ایسا ہوتا ہے اسلام کا حکمراں!
کس روشنائی سے میں ان کی مدحت لکھوں
تابعِ عدل ان کی فراست لکھوں
کیسے اصلاحِ دورِ امارت لکھوں
کس طرح وصفِ توحید و غیرت لکھوں
جس کی ہے اک جھلک غزوہ ٔبامیاں
ایسا ہوتا ہے اسلام کا حکمراں!
جس نے امن و اماں کی ردا تان دی
خود کفیلی کی شمشیر کو سان دی
غیر سودی معیشت کی پہچان دی
پاک بازی کی تعلیم ہر آن دی
دشمنوں کو بھی دیتا رہا جو اماں
ایسا ہوتا ہے اسلام کا حکمراں!
جس کے دشمن ہیں اپنے بھی اور غیر بھی
خادمانِ حرم ، لشکرِ دیر بھی
کچھ ہیں پیرو مگر دل میں ہے بیر بھی
کچھ دغا دینے کو لاتے ہیں خیر بھی
آفریں ہے کہ پھر بھی نہیں بد گماں
ایسا ہوتا ہے اسلام کا حکمراں!
جس پہ آیا تھا اک وقت ایسا کبھی
دھمکیاں دیتے کفار مل کے سبھی
چھوڑ دو تم اسامہ کو فوراً ابھی!
پر نہیں تھا ادھر خوف کا نام بھی
استقامت پہ ان کی تھا دنگ آسماں
ایسا ہوتا ہے اسلام کا حکمراں!
اس نے طاغوتِ اکبر کو ہر دم کہا:
’’گر ارادہ ہو لڑنے کا تو مرحبا
تم نہ دیکھو گے اپنا کبھی سر جھکا
اس سے پہلے ہی ہم دیں گے گردن کٹا
ہم کو منظور ایمان کا امتحاں‘‘
ایسا ہوتا ہے اسلام کا حکمراں!
پھر وہ آیا نمائندہ شیطان کا
ساتھ چرچا تھا نیٹو کے طوفان کا
سب کا دعویٰ تھا تحلیلِ افغان کا
ہاں مگر فیصلہ تھا یہ قرآن کا
جو ہیں مومن انہیں ہوگا غلبہ یہاں
ایسا ہوتا ہے اسلام کا حکمراں!
بس شریعت ہی تھی دشمنوں کا ہدف
نخلِ اسلام کو کرنے آئے تلف
پر مقابل تھی مانندِ بنیان صف
ہر مجاہد تھا سینہ سپر، سر بکف
کاش!دیکھے زمانہ عدو کا زیاں
ایسا ہوتا ہے اسلام کا حکمراں!
کتنی جانیں لٹائیں ،مظالم سہے
ہر جگہ خونِ افغاں کے دریا بہے
وہ شہادت کے رستے پہ چلتے رہے
امت مسلمہ سے کوئی تو کہے
کبرِ اعدا ہے عبرت کی اب داستاں
ایسا ہوتا ہے اسلام کا حکمراں!
آج چودہ برس ہو چکے جنگ کو
کچھ نہ راحت ہے اقوامِ افرنگ کو
کب مٹا پائے توحید کے رنگ کو
آئے شیشے سے تھے توڑنے سنگ کو
اب یہ حالت کہ خود کو چھپائیں کہاں
ایسا ہوتا ہے اسلام کا حکمراں!
اے نبی مکرمﷺکی امت‘ اٹھو!
مل کے پہنچائیں دشمن کو ذلت ‘اٹھو!
گر تمہیں ہے نبیﷺسے محبت‘ اٹھو!
کب تلک اس فریضے سے غفلت ‘اٹھو!
آؤ بن جائیں ہم دین کے پاسباں!
آؤ پھر چھوٹ جائے نہ یہ کارواں!
آؤ وحدت کی تلوار بن جائیں ہم!
اس اِمارت کے انصار بن جائیں ہم!
پیشِ طاغوت للکار بن جائیں ہم!
پھر شجاعت کے شاہ کار بن جائیں ہم!
چاہتے گر ہیں دنیا میں امن و اماں
اس اِمارت کو کر دیں ہبہ اپنی جاں!
حاؔفظ ابن الامام
٭٭٭٭٭
23 اپریل 2013 ‫#‏وفات_امیرالمومنین‬ ‫#‏ملاعمر‬ ‫#‏عمرثالث‬ ‫#‏امارت_اسلامی_افغانستان‬
  • Blogger Comments
  • Facebook Comments

0 comments:

Post a Comment

Item Reviewed: Rating: 5 Reviewed By: Pakistan Media Today