ISLAMIC VIDEOS TUBE: میں مسلماں ہوں سنو لوگو یہ نعرہ میرا میں مسلماں ہوں سنو لوگو یہ نعرہ میرا - ISLAMIC VIDEOS TUBE
Latest News
Sunday, April 2, 2017

میں مسلماں ہوں سنو لوگو یہ نعرہ میرا


میں مسلماں ہوں سنو لوگو یہ نعرہ میرا
صرف کشمیر نہیں ہند ہے سارا میرا

سب کو معلوم ہے یہ دورِ ستم ہے کب سے
اتری ہر گھر میں یہاں شامِ علم ہے کب سے
کلمہِ حق کی سزا دار و رسن ہے کب سے
آنکھ اس جبر سے ہر شخص کی نم ہے کب سے
آ کے دیکھو تو ذرا خوں بھرا گلشن میرا
در پہ طوفاں کی ہے نازک سا نشیمن میرا
میں #مسلماں ہوں سنو لوگو یہ نعرہ میرا
صرف #کشمیر نہیں #ہند ہے سارا میرا

بھری دنیا میں کہیں کوئی مددگار نہ تھا
خود مسلماں بھی مسلماں کا روادار نہ تھا
وہ بھی دن تھے کہ میں ایمان سے سرشار نہ تھا
اپنے دشمن کے لیے عزم کی دیوار نہ تھا
اب میں خاموش نہیں ظلم کی ان راتوں میں
میری تلوار سلامت ہے میرے ہاتھوں میں
میں مسلماں ہوں سنو لوگو یہ نعرہ میرا
صرف کشمیر نہیں ہند ہے سارا میرا

جُہدِ افغان نے میرے خوں کو حرارت دے دی
انتفاضہ نے میرے عزم کو ہمت دے دی
شوقِ آزادی نے جذبات کو شدت دے دی
میں ہوں حق پر مجھے قرآں نے بشارت دے دی
میں مسلماں ہوں سنو لوگو یہ نعرہ میرا
صرف کشمیر نہیں ہند ہے سارا میرا

لہر اٹھی ہے اسی دیس میں آزادی کی
بات سنتا نہ تھا کوئی جہاں فریادی کی
اب بدل جائے گی تقدیر میری وادی کی
ابتداء ہونے کو ہے ہند کی بربادی کی
میرے جذبے کہاں پابند ہیں زنجیروں کے
عمر گزری ہے میری سائے میں شمشیروں کے
میں مسلماں ہوں سنو لوگو یہ نعرہ میرا
صرف کشمیر نہیں ہند ہے سارا میرا

سر کٹانے کی ادا جنگ کی خُو لا یا ہوں
اپنی مسلی ہوئی کچھ کلیوں کی بُو لایا ہوں
خون دینے کے لیے جام و سبو لایا ہوں
اک یہ پیغام کہ دو تم بھی لہو لایا ہوں
عرض ہے تم سے کہ پیغامِ مجاہد سن لو
جو بھی دیکھے ہیں فلک نے وہ شواہد سن لو
میں مسلماں ہوں سنو لوگو یہ نعرہ میرا
صرف کشمیر نہیں ہند ہے سارا میرا

میں مسلماں ہوں میری جنگ ہے افکار کی جنگ
ہم کبھی لڑتے نہیں درھم و دینار کی جنگ
کفر سے رہتی ہے اسلام کے احرار کی جنگ
جبر کے دور میں بھی جراءت اظہار کی جنگ
ہم سے مانگو تو صحیح خونِ جگر بھی دیں گے
نام اسلام کا آئے گا تو سر بھی دیں گے
میں مسلماں ہوں سنو لوگو یہ نعرہ میرا
صرف کشمیر نہیں ہند ہے سارا میرا

اور ہی ہوتے ہیں فرعونوں سےڈرنے والے
تم نے دیکھے ہی نہیں جاں سے گزرنے والے
نذر اپنا سر و تن دین کو کرنے والے
عرصہِ جنگ میں ہنس ہنس کے اترنے والے
ہم وہ مسلم ہیں کہ فرعون کو برباد کریں
اپنی جانوں کے عوض سے #دیس کو #آزاد کریں
میں مسلماں ہوں سنو لوگو یہ نعرہ میرا
صرف کشمیر نہیں ہند ہے سارا میرا

اے مسلمانو ! اٹھو دینِ مبیں کی خاطر
قبضہِ کفر میں فردوسِ بریں کی خاطر
بھائیوں کے لیے آزاد زمیں کی خاطر
اپنی بہنوں کے اسی خوابِ حسیں کی خاطر
جس نے کشمیر میں اک آگ سی بھڑکادی ہے
جس کی تعبیر میرے دیس کی آزادی ہے
میں مسلماں ہوں سنو لوگو یہ نعرہ میرا
صرف کشمیر نہیں ہند ہے سارا میرا

#جہادِ_کشمیر #جہاد_کشمیر #جہاد_ہند #جہادِ_ہند #غزوہ_ہند #غزوہِ_ہند #غزوہ
 
  • Blogger Comments
  • Facebook Comments

0 comments:

Post a Comment

Item Reviewed: میں مسلماں ہوں سنو لوگو یہ نعرہ میرا Rating: 5 Reviewed By: Pakistan Media Today