ISLAMIC VIDEOS TUBE: Best Hamds Ever in Urdu | خوبصورت اردو حمد باری تعالٰی اور مناجات کا مجموعہ Best Hamds Ever in Urdu | خوبصورت اردو حمد باری تعالٰی اور مناجات کا مجموعہ - ISLAMIC VIDEOS TUBE
Latest News
Saturday, May 20, 2017

Best Hamds Ever in Urdu | خوبصورت اردو حمد باری تعالٰی اور مناجات کا مجموعہ


یہ Playlist خصوصاً حمود اور مناجات کے لیے بنائی ہے تاکہ اگر آپ صرف حمد یا مناجات سننا چاہتے ہیں تو آپ کو بار بار سرچ نہ کرنا پڑا، ایک ہی پلے لسٹ میں مل جائیں۔ اور خاص بات یہ ہے کہ کچھ ویڈیوز جو ہم نے اپنے چینل پر اپلوڈ کر دی ہیں لیکن ابھی پبلک میں پبلش نہیں کی ہیں، یعنی Unlisted ویڈیوز والی حمد کی کچھ ویڈیوز اس میں ہیں جو کہ آپ کو ویسے سرچ کرنے سے نہیں ملتیں۔
اگر آپ کو یہ پلے لسٹ اچھی لگے تو دوستوں کے ساتھ بھی شیئر کیجیئے۔
فجزاکم اللہ خیرا۔

  • Blogger Comments
  • Facebook Comments

0 comments:

Post a Comment

Item Reviewed: Best Hamds Ever in Urdu | خوبصورت اردو حمد باری تعالٰی اور مناجات کا مجموعہ Rating: 5 Reviewed By: Pakistan Media Today